ہانیہ عامر نے تمام پاکستانی اداکارائوں کو انسٹاگرام پر مات دیدی

ہانیہ عامر نے تمام پاکستانی اداکارائوں کو انسٹاگرام پر مات دیدی

دوسرے نمبر کی اگر بات کی جائے اس پر عائزہ خان ہیں جن کے فالوورز کی تعداد 14 ملین تک پہنچ گئی ہے۔
ہانیہ عامر نے تمام پاکستانی اداکارائوں کو انسٹاگرام پر مات دیدی

Webdesk

|

5 Jun 2024

  کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے انسٹاگرام پر تمام ساتھی اداکاراں کو پیچھے چھوڑ دیا۔

انسٹاگرام پر اداکارہ کے فالوورز کی تعداد 14.1 ملین تک پہنچ گئی ہے جس کے بعد وہ پاکستان کی سب سے زیادہ فالوونگ رکھنے والی اداکارہ بن گئیں۔

دوسرے نمبر کی اگر بات کی جائے اس پر عائزہ خان ہیں جن کے فالوورز کی تعداد 14 ملین تک پہنچ گئی ہے۔

اداکارہ ایمن خان ایک طویل عرصے تک زیادہ فالوونگ کا اعزاز اپنے پاس رکھ چکی ہیں لیکن اب ان کے فالوورز کی تعداد 12 ملین ہے۔

دنیا بھر میں شوبز فنکاروں کی طرف سے سوشل میڈیا کا استعمال بڑھ رہا ہے اور اکثر یہ بات کہی گئی ہے کہ فنکاروں کو کام ان کے فالوورز کی تعداد دیکھ کر دیا جاتا ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!