4 hours ago
احسن خان کی بھارتی اداکارہ سوناکشی سنہا کے ساتھ تصویر وائرل
ابھی تک یہ تصدیق نہیں ہوسکی کہ یہ تصویر کہاں لی گئی ہے۔
Webdesk
|
3 Jun 2026
کراچی: پاکستان کے معروف اداکار احسن خان کی بھارتی اداکارہ سوناکشی سنہا کے ساتھ تصویر خوب وائرل ہورہی ہے۔
سوشل میڈیا پر وائرل تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دونوں اسٹائلش انداز میں بہت زیادہ خوش نظر آرہے ہیں۔
ابھی تک یہ تصدیق نہیں ہوسکی کہ یہ تصویر کہاں لی گئی ہے۔
Comments
0 comment