کم عمر بلاگر محمد شیراز نے بلاگنگ سے کنارہ کشی اختیار کرلی

کم عمر بلاگر محمد شیراز نے بلاگنگ سے کنارہ کشی اختیار کرلی

بلاگنگ کے لیے اپنے شوق کا اظہار کرتے ہوئے شیراز نے اس کو ختم کرنے پر دکھ کا اظہار کیا
کم عمر بلاگر محمد شیراز نے بلاگنگ سے کنارہ کشی اختیار کرلی

Webdesk

|

16 May 2024

پاکستان کے سب سے کم عمر بلاگر محمد شیراز نے اپنے مداحوں کی جانب سے کافی کامیابی اور پیار ملنے کے بعد بلاگنگ سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اپنے یوٹیوب چینل پر اپنے آخری بلاگ میں شیراز نے اپنے والد کے اس مشورے کا حوالہ دیتے ہوئے سوشل میڈیا کی دنیا کو خیرباد کہہ دیا کہ وہ فی الحال صرف پڑھائی پر توجہ دیں گے۔

بلاگنگ کے لیے اپنے شوق کا اظہار کرتے ہوئے شیراز نے اس کو ختم کرنے پر دکھ کا اظہار کیا لیکن مستقبل میں واپس آنے کا وعدہ بھی کیا۔

انہوں نے اپنے ناظرین کا حمایت پر شکریہ ادا کی اور اپنی بہن کے ساتھ مل کر الوداعی پیغام جاری کیا۔ اپنے وی لاگ کے اختتام پر شیراز تھوڑا رنجیدہ بھی نظر آئے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!