خاتون سوشل میڈیا انفلوئنسر کی ویڈیو لیک
ویب ڈیسک
|
25 Jan 2025
انسٹاگرام پر 40 لاکھ سے زائد فالوورز رکھنے والی پاکستانی ٹک ٹاکر کی ویڈیو لیک ہوگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ برس ٹک ٹاکرز کی نازیبا ویڈیوز سامنے آنے کے بعد یہ معاملہ تھم گیا تھا تاہم ایک بار پھر سوشل میڈیا انفلوئنسر کی ویڈیو سامنے آگئی۔
اس ویڈیو کے آنے پر انفلوئنسر مس واؤد کی جانب سے کوئی ردعمل جاری نہیں کیا گیا تاہم پاکستانی صارفین کو ڈیجیٹل پرائیوسی اور آن لائن سیکیورٹی کے حوالے سے تشویش ضرور پیدا ہوگئی ہے۔
مس واؤ اپنی ویڈیو آنے کے بعد پریچان ہیں اور اُن کی اس ویڈیو کو سلمیٰ اختر نامی فیس بک آئی ڈی سے شیئر کیا گیا ہے۔
گزشتہ برس مناہل ملک، سمیت دیگر ٹک ٹاکر خواتین کی ویڈیوز سامنے آئی تھیں جس کے بعد مناہل ملک نے دلبرداشتہ ہوکر انٹرنیٹ سے عارضی کنارہ کشی اختیار کرلی تھی۔
Comments
0 comment