پاکستان کے پڑوسی ملک کی خاتون دنیا کے سب سے لمبے بالوں کی مالک

پاکستان کے پڑوسی ملک کی خاتون دنیا کے سب سے لمبے بالوں کی مالک

خاتون کے بالوں کی لمبائی 7 فٹ سے زائد ہے، انہوں نے 14 سال کی عمر میں آخری بار بال کٹوائے تھے
پاکستان کے پڑوسی ملک کی خاتون دنیا کے سب سے لمبے بالوں کی مالک

ویب ڈیسک

|

2 Dec 2023

بھارتی سے تعلق رکھنے والی خاتون نے دنیا میں سب سے لمبے بالوں کا گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔

بھارتی ریاست اتر پردیش سے تعلق رکھنے والی 46 سالہ سمیتا شریواستو نے 14 سال کی عمر سے بال نہیں کٹوائے اور اب ان کے بالوں کی لمبائی 7 فٹ اور 9 انچ ہے۔

لمبے بالوں کا ریکارڈ اپنے نام کرنے والی سمیتا نے گینیز ورلڈ ریکارڈز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وہ 1980 کی دہائی کی ہندی فلموں کی اداکاراؤں کے لمبے بالوں کے اسٹائل سے متاثر تھیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!