معروف بھارتی اداکارہ چل بسیں

معروف بھارتی اداکارہ چل بسیں

اداکارہ کینسر کے مرض میں مبتلا تھیں اور اپنی آخری سانس تک کینسر سے جنگ لڑتی رہیں۔
معروف بھارتی اداکارہ چل بسیں

Webdesk

|

18 Feb 2026

ممبئی : بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ پروینا دیش پانڈے 60 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ پروینا دیش پانڈے نے بالی وڈ کی کامیاب فلموں میں اداکاری کی، انہوں نے بالی وڈ میں سپورٹنگ کردار سے لوگوں کے دلوں میں جگہ بنائی۔

بالی وڈ اداکارہ پروینا دیش پانڈے 60 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں

اکارہ کینسر کے مرض میں مبتلا تھیں اور اپنی آخری سانس تک کینسر سے جنگ لڑتی رہیں۔

اداکارہ کی موت کی تصدیق ان کے اہل خانہ کی جانب سے کی گئی اور بتایا گیا کہ پروینا دیش پانڈے 60 سال کی عمر میں دنیا سے رخصت ہوگئیں۔

اداکارہ نے ہندی اور مراٹھی سنیما، ٹیلی ویژن، تھیٹر اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر بڑے پیمانے پر کام کیا ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!