معروف گلوکارہ گردن کا مساج کرانے کے دوران چل بسی
موت کی خبر سن گلوکارہ کے مداح غم کا شکار ہوگئے ۔
Webdesk
|
10 Dec 2024
بنکاک : گردن کا مساج کروانا گلوکارہ جان کی بازی ہار گئی، موت کی خبر سن گلوکارہ کے مداح غم کا شکار ہوگئے ۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق تھائی لینڈ کے شہر اڈون تھانی میں ایک گلوکار مساج کروانے کے سے دم توڑ گئی۔
واقعے کی خبر سوشل میڈیا پر آگ کی طرح پھیل گئی اور گردن کا مساج کروانے والے افراد میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔پھنگ چیڈا نامی تھائی گلوکارہ نومبر میں اپنے کندھے کے درد دور کروانے کی غرض سے مساج سینٹر گئی۔
مساج کے بعد پھنگ چیڈا کی حالت بہتر ہونے کے بجائے مزید خراب ہوگئی۔ انہیں اپنی گردن میں درد محسوس ہونے لگا، دایاں بازو کمزور ہو گیا، اور وہ جزوی طور پر مفلوج ہو گئی۔
Comments
0 comment