پاکستانی فلم عمرو عیار کے چرچے، ہالی ووڈ اداکار بھی متاثر

پاکستانی فلم عمرو عیار کے چرچے، ہالی ووڈ اداکار بھی متاثر

ول اسمتھ اور جانی ڈیپ بھی تقریب میں شریک
پاکستانی فلم عمرو عیار کے چرچے، ہالی ووڈ اداکار بھی متاثر

Webdesk

|

5 Dec 2023

انٹرنیشنل فلم ریڈ سی فیسٹیول میں پاکستانی فلم ’عمرو عیار‘ کی نمائش کی تقریب میں مشہور ہالی ووڈ اداکار وِل اسمتھ اور جانی ڈیپ بھی شریک ہوئے۔

ہالی ووڈ کے دونوں معروف فلم کی ایگزیکٹیو پروڈیوسر ہما جمیل بابر سے ملاقات کی۔ 

اس دوران ہما جمیل نے وِل اسمتھ کو پاکستانی فلم کے ٹائٹل والا ایک لاکٹ بھی تحفے میں دیا جسے انہوں نے خوشی سے قبول کرلیا اور فلم کی کامیابی کیلیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

شائقین کی جانب سے اپنے پسندیدہ ہالی ووڈ اداکاروں کو پاکستانی سینما کے ساتھ جُڑتے ہوئے دیکھ کر سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے بھی کیے جا رہے ہیں۔

 

https://x.com/AfshanYounus/status/1731614389000921424?s=20

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!