پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال کے والد انتقال کرگئے

پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال کے والد انتقال کرگئے

اداکارہ نے والد کے انتقال کی خبر انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ شیئر کی
پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال کے والد انتقال کرگئے

ویب ڈیسک

|

20 Jun 2024

نامور پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال کے والد انتقال کرگئے۔

اداکارہ نے اپنے والد کے انتقال کی افسوسناک خبر انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ شیئر کی اور بتایا کہ ایک روز قبل والد کا انتقال ہوگیا ہے۔

انہوں نے اس پوسٹ کے ساتھ بری خبر ملنے والی دعا اور قرآنی آیت ’انا للہ وانا الیہ راجعون‘ بھی لکھی۔

fsdfdssdf

پوسٹ کے مطابق مرحوم کا نماز جنازہ لاہور میں بہاولپور روڈ پر شام کو ادا کیا جائے گا۔

اداکارہ نے ساتھ ہی مداحوں کو نماز جنازہ اور تدفین کے مقام کی معلومات بھی فراہم کیں۔ اداکارہ کی پوسٹ کے بعد اُن سے ساتھی فنکاروں اور مداحوں نے تعزیت کا اظہار کیا جبکہ مرحوم کی مغفرت و بلند درجات اور لواحقین کیلیے صبر کی دعا بھی کی۔

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!