شہریار منور نے اپنی شادی کی مزید تصاویر شیئر کردی
اپنی شیئر کردہ پوسٹ کے کیپشن میں شہریار منور کا کہنا تھا کہ "ہمیں اپنی دعائوں میں رکھیں۔
Webdesk
|
29 Dec 2024
پاکستان کے معروف شوبز اسٹار شہریار منور اور معروف اداکارہ ماہین صدیقی ایک شاندار روایتی تقریب کے درمیان شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔
اپنے آفیشل انسٹاگرام پیج پر شہریار منور نے شادی کی مزید تصاویر شیئر کردی اور مداحوں سے ان کی آنے والی زندگی میں خوشیوں کے لیے دعا کرنے کی اپیل کی۔
اپنی شیئر کردہ پوسٹ کے کیپشن میں شہریار منور کا کہنا تھا کہ "ہمیں اپنی دعائوں میں رکھیں۔
Comments
0 comment