شہزاد رائے نے میئر کراچی کو کیا مشورہ دیا؟

شہزاد رائے نے میئر کراچی کو کیا مشورہ دیا؟

مرتضی جب میئر بنے تو میں نے ٹوئٹ کی کہ اب آپ کو ڈراؤنے خواب آئیں گے۔
شہزاد رائے نے میئر کراچی کو کیا مشورہ دیا؟

Webdesk

|

14 May 2024

کراچی : معروف سماجی شخصیت و گلوکار شہزاد رائے نے کہا ہے کہ میئر کراچی مرتضی وہاب کو کہوں گا شہر کو پانی مفت ملے، 5 سال میں یہ کام کر جائیں۔

معروف سماجی شخصیت اور گلوکار شہزاد رائے نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مرتضی جب میئر بنے تو میں نے ٹوئٹ کی کہ اب آپ کو ڈراؤنے خواب آئیں گے۔

 شہزاد رائے نے کہا کہ میئر کا کام ہوتا ہے ریسرچ کو عملی جامہ پہنانا، اتنی ریسرچ ہو چکی ہے کہ سب کو پتہ ہے کہ کرنا کیا ہے۔

معروف گلوکار شہزاد رائے نے کہا کہ میئر پر تنقید کریں، سپورٹ کریں اور شہر کو آگے بڑھائیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!