شوبز میں دوبارہ کام کی پیشکش، رابی پیرزادہ کا جواب سامنے آگیا

شوبز میں دوبارہ کام کی پیشکش، رابی پیرزادہ کا جواب سامنے آگیا

میں نے اپنی زندگی سماجی کاموں کے لئے وقف کر رکھی ہے
شوبز میں دوبارہ کام کی پیشکش، رابی پیرزادہ کا جواب سامنے آگیا

Webdesk

|

3 Jun 2026

لاہور: شوبز کو خیر باد کہنے والی ماضی کی نامور اداکارہ و گلوکارہ رابی پیرزادہ نے شوبز میں دوبارہ کام کرنے کی پیشکش کو ٹھکرا دیا۔

رابی پیرزاد کو کراچی میں بننے والے ایک بڑے پراجیکٹ میں کام کی پیشکش ہوئی تاہم انہوں نے صاف انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں شوبز سے کنارہ کشی اختیار کر چکی ہوں اور کسی قیمت پر بھی واپسی ممکن نہیں ۔

رابی پیرزادہ نے کہا کہ میں نے اپنی زندگی سماجی کاموں کے لئے وقف کر رکھی ہے اور میں اطمینان سے بھرپور زندگی بسر کر رہی ہوں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!