اسلام قبول کرنے والے معروف ہندو ڈائریکٹر کو دین سے کس اداکار نے قریب کیا؟

اسلام قبول کرنے والے معروف ہندو ڈائریکٹر کو دین سے کس اداکار نے قریب کیا؟

پرمیش نے گزشتہ روز سماجی رابطے کی سائٹ پر اپنی ویڈیو شیئر کر کے مسلمان ہونے کا اعلان کیا
اسلام قبول کرنے والے معروف ہندو ڈائریکٹر کو دین سے کس اداکار نے قریب کیا؟

Webdesk

|

11 Jan 2024

معروف پاکستانی ڈائریکٹر نے ہندو مذہب کو چھوڑ کر اسلام قبول کرنے کا اعلان کردیا۔

پاکستانی ڈائریکٹر پرمیش اڈیوال نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی جس کے ساتھ ہی انہوں نے اسلام قبول کرنے اور عمرے کی سعادت حاصل کرنے کا بھی اعلان کیا۔

پرمیش نے اپنا اسلامی نام محمد رکھ لیا جبکہ انہوں نے خانہ کعبہ اور مسجد نبوی کی زیارت کے موقع پر تصاویر اور ویڈیو بھی بنائی جسے انہوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق معروف ڈائریکٹر نے رمضانوں میں اسلام قبول کیا اور اس میں اداکار فیروز خان نے اُن کی مدد کی۔

دائرہ اسلام میں داخل ہونے پر ساتھی فنکاروں فیروز خان، ہمایوں عالمگیر اور ہزاروں چاہنے والوں نے پرمیش کو مبارک باد پیش کی۔

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!