ثناء جاوید اور شعیب ملک کے سوئٹزرلینڈ میں سیرسپاٹے، تصاویر وائرل

ثناء جاوید اور شعیب ملک کے سوئٹزرلینڈ میں سیرسپاٹے، تصاویر وائرل

ثناء نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تصویریں شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں چاکلیٹ کے ایموجی کا استعمال کیا ہے۔
ثناء جاوید اور شعیب ملک کے سوئٹزرلینڈ میں سیرسپاٹے، تصاویر وائرل

Webdesk

|

7 Aug 2024

جنیوا: انٹرٹینمنٹ انڈسٹری اور کھیل کے میدان سے بننے والی معروف جوڑی اداکارہ ثناء جاوید اور کرکٹر شعیب ملک آج کل سوئٹزرلینڈ میں سیر سپاٹوں میں مصروف ہیں۔

اداکارہ ثناء جاوید نے سوئٹزرلینڈ سے اپنی نئی تصاویر شیئر کی ہیں۔ ثناء نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تصویریں شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں چاکلیٹ کے ایموجی کا استعمال کیا ہے۔

 ثناء شعیب ملک کی تصویروں میں اْنہیں سفید ٹاپ اور جینز میں دیکھاجا سکتا ہے جس میں وہ اپنی فٹنس کے سبب کسی باربی ڈول سے کم نہیں لگ رہیں۔

اداکارہ کی تصویروں میں اْن کے چہرے پر خوشگوار مسکراہٹ بھی قابلِ دید ہے۔ان تصاویر پر جہاں اداکارہ ثناء جاوید اور کرکٹر شعیب ملک کے لیے انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے منفی تبصرے کیے جا رہے ہیں وہیں اس جوڑی کے مداح اِن کی تعریفیں بھی کر رہے ہیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!