ترکیہ میں امریکی ایوارڈ یافتہ ریپر کانئیے کا کنسرٹ، مداحوں کی ریکارڈ ساز شرکت

ترکیہ میں امریکی ایوارڈ یافتہ ریپر کانئیے کا کنسرٹ، مداحوں کی ریکارڈ ساز شرکت

استنبول کے اتاترک اولمپک اسٹیڈیم میں منعقد کانسرٹ میں1 لاکھ 18ہزار مداح شریک ہوئے
ترکیہ میں امریکی ایوارڈ یافتہ ریپر کانئیے کا کنسرٹ، مداحوں کی ریکارڈ ساز شرکت

Webdesk

|

1 Jun 2026

استنبول:  ترکیہ میں ہونے والے امریکی ریپرکانئیے ویسٹ کے کانسرٹ میں مداحوں کی شرکت نے  ریکارڈ قائم کردیا۔

امریکا کے گریمی ایوارڈ یافتہ ریپرکانئیے ویسٹ (Kanye West) کی ترکیہ کے شہر استنبول میں تاریخ ساز پرفارمنس ہوئی۔

استنبول کے اتاترک اولمپک اسٹیڈیم میں منعقد کانسرٹ میں1 لاکھ 18ہزار مداح شریک ہوئے جن میں روس، قازقستان، برطانیہ، جرمنی، امریکا اور پولینڈ سے آئے افراد بھی شامل تھے۔

رات بھر جاری گائیکی، موسیقی اور لیزر لائٹ شو کی محفل میں ریپر ٹریوس اسکاٹ (Travis Scott)  نے بھی پرفارم کیا۔اس موقع پر کانئیے نے شرکا کو بتایا کہ کنسرٹ میں اتنے افراد کی شرکت نے ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!