ایمن سلیم کا چھپا ٹیلنٹ سامنے آگیا

ایمن سلیم کا چھپا ٹیلنٹ سامنے آگیا

اداکارہ کو حاضرین نے داد دی مگر سوشل میڈیا والوں نے نہیں چھوڑا
ایمن سلیم کا چھپا ٹیلنٹ سامنے آگیا

ویب ڈیسک

|

31 Dec 2023

اداکارہ ایمن سلیم کی مہندی کی تقریب کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہے۔

ایمن سلیم نے حال ہی میں مہندی کی تقریب میں شرکت کی اور گانے پر اپنے رقص کے جلوے دکھائے، جس پر حاضرین نے تو انہیں داد دی مگر سوشل میڈیا پر انکا مزاق بن گیا۔

سفید لہنگے میں ملبوس ڈانس فلور پر راحت فتح علی خان اور مومنہ مستحسن کے سُپر ہٹ گانے آفرین آفرین پر اداکارہ نے ڈانس کے جلوے بکھیرے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!