پاکستان کے ساتھ ساڑھے 4 بجے سے جنگ بندی شروع ہوگئی ہے، بھارت کی تصدیق

پاکستان کے ساتھ ساڑھے 4 بجے سے جنگ بندی شروع ہوگئی ہے، بھارت کی تصدیق

بھارتی سیکریٹری خارجہ نے جنگ بندی کی تصدیق کردی
پاکستان کے ساتھ ساڑھے 4 بجے سے جنگ بندی شروع ہوگئی ہے، بھارت کی تصدیق

Webdesk

|

10 May 2025

بھارتی سیکریٹری خارجہ نے پاکستان کے ساتھ فوری جنگ بندی کی تصدیق کردی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ امریکا کی ثالثی میں دونوں ممالک فوری جنگ بندی پر رضامند ہوگئے ہیں۔

سیکریٹری خارجہ نے کہا کہ دونوں ممالک شام ساڑھے چار بجے کے بعد سے جنگ بندی پر راضی ہوگئے ہیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!