عدالت نے عدت میں نکاح کیس کا فیصلہ سنادیا
ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا نے محفوظ فیصلہ جاری کردیا
ویب ڈیسک
|
27 Jun 2024
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نے عدت میں نکاح کیس کے حوالے سے دائر عمران خان اور بشری بی بی کی درخواست پر فیصلہ سنادیا۔
عدالت نے عمران خان اور بشری بی بی کی درخواست کو مسترد کرنے کا فیصلہ سنایا اور لکھا کہ دلائل مکمل ہونے اور جرح کے بعد ہی فیصلہ محفوظ کیا گیا تھا۔
واضح رہے کہ عدت میں نکاح کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کو 7 ، 7 سال قید کی سز اسنائی گئی ہے۔
Comments
0 comment