عدلیہ مخالف مہم، اسد طور کی رہائی کا حکم
عدالت نے ضمانت منظور کرلی
ویب ڈیسک
|
16 Mar 2024
جج سینٹرل اسلام آباد نے صحافی اسد طور کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرلی۔
عدالت نے اسد طور کی 5 ہزار کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی اور انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
اسد طور کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت ہوئی تو ایف آئی اے پراسیکیوٹر کی جانب سے درخواست ضمانت پر مخالفت نہیں کی گئی۔
Comments
0 comment