علی محمد خان کی ریاست سے پی ٹی آئی کارکنوں کو معافی دینے کی اپیل
مراد سعید اور شہریار آفریدی کو بھی موقع دیا جائے کہ وہ الیکشن لڑیں، علی محمد
ویب ڈیسک
|
21 Dec 2023
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے ریاست سے تمام گرفتار کارکنوں کو خبردار کرکے معاف کرنے کی اپیل کردی۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کے دوران علی محمد خان کا کہنا تھا کہ مراد سعید اور شہریار آفریدی کو بھی الیکشن لڑنے کا موقع دیا جائے۔
ان کا کہنا تھا کہ ان رہنماؤں نے ہمیشہ ریاستی اداروں کے دفاع کی بات کی ہے اور پاکستان زندہ باد کہا ہے۔
Comments
0 comment