عمران خان کیخلاف 9 مئی کے 12 مقدمات، عدالت نے فیصلہ سنادیا

عمران خان کیخلاف 9 مئی کے 12 مقدمات، عدالت نے فیصلہ سنادیا

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج نے فیصلہ سنایا
عمران خان کیخلاف 9 مئی کے 12 مقدمات، عدالت نے فیصلہ سنادیا

ویب ڈیسک

|

9 Jan 2024

عدالت نے سانحہ 9 مئی کے 12 مقدمات میں عمران خان کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج نے عمران خان کیخلاف دائر سانحہ نو مئی کے 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کی استدعا منظور کی۔

عدالتی فیصلے کے مطابق تمام وہ تھانے جہاں عمران خان کے خلاف مقدمات درج ہیں اُن کی تفتیشی ٹیمیں ایک ساتھ ہی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے پوچھ گچھ کریں گی۔

عدالت نے حکم دیا کہ بانی چییرمین پی ٹی آئی کو جیل سے باہر نہیں لے جایا جاسکے گا۔

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!