عیدالاضحی پر سیکیورٹی اور کھالیں جمع کرنے کا پلان ترتیب دے دیا گیا

عیدالاضحی پر سیکیورٹی اور کھالیں جمع کرنے کا پلان ترتیب دے دیا گیا

بڑی عید پر سیکیورٹی اور کھالیں جمع کرنے کیلئے وزارت داخلہ سندھ کی جانب سے پلان ترتیب دے دیا۔
عیدالاضحی پر سیکیورٹی اور کھالیں جمع کرنے کا پلان ترتیب دے دیا گیا

Webdesk

|

18 May 2024

کراچی : ملک میں عیدالاضحی پر سیکیورٹی اور کھالیں جمع کرنے کا پلان ترتیب دے دیا گیا، قربانی کی کھالیںاکٹھا کرنے اور منتقلی پر تحریری اجازت ناموں کو چیک کیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بڑی عید پر سیکیورٹی اور کھالیں جمع کرنے کیلئے وزارت داخلہ سندھ کی جانب سے پلان ترتیب دے دیا۔

وزیرداخلہ سندھ ضیاالحسن لنجار کا کہنا ہے کہ رجسٹرڈ ادارے، تنظیمیں اور مدارس ضابطہ اخلاق پرعملدرآمدیقینی بنائیں، چرم قربانی کو اکٹھا کرنے اور منتقلی پر تحریری اجازت ناموں کی جانچ کریں۔

وزیرداخلہ سندھ کے مطابق ضروری دستاویزات کی چھان بین کیعمل کو کنٹی جینسی پلان کا حصہ بنایا جائے،سی پی او میں مرکزی کمانڈ اینڈ کنٹرول سے نگرانی مزید مثر بنایا جائے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!