بلوچستان اسمبلی نے پی ٹی آئی پر پابندی کی قرارداد منظور کر لی

بلوچستان اسمبلی نے پی ٹی آئی پر پابندی کی قرارداد منظور کر لی

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس اب غیر معینہ مدت تک کے لیے ملتوی کر دیا گیا ہے۔
بلوچستان اسمبلی نے پی ٹی آئی پر پابندی کی قرارداد منظور کر لی

Webdesk

|

28 Nov 2024

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)پر پابندی لگانے کی مشترکہ قرارداد کو منظور کرلیا ہے۔

ذرائع کے مطابق یہ قرارداد میرسلیم احمد کھوسہ، میر محمد صادق عمرانی، میر محمد عاصم کرد، راحیلہ حمید خان درانی، اور دیگر صوبائی وزرا نے مشترکہ طور پر پیش کی تھی۔

قرارداد کے متن کے مطابق پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی کی جانب سے ایک بار پھر پرتشدد کارروائیاں جاری ہیں، اور یہ سیاسی انتشاری ٹولے کی شکل اختیار کر چکی ہے۔

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس اب غیر معینہ مدت تک کے لیے ملتوی کر دیا گیا ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!