بوٹ بیسن تشدد واقعے کا ڈراپ سین، ملزم اور متاثرہ شخص کے درمیان صلح ہوگئی

بوٹ بیسن تشدد واقعے کا ڈراپ سین، ملزم اور متاثرہ شخص کے درمیان صلح ہوگئی

ڈیفنس میں شاہ زین مری اور برکت سومرو نے صلح کر کے راضی نامہ کرلیا
بوٹ بیسن تشدد واقعے کا ڈراپ سین، ملزم اور متاثرہ شخص کے درمیان صلح ہوگئی

Webdesk

|

3 Mar 2025

کراچی کے علاقے کلفٹن بوٹ بیسن کے قریب معمولی بات پر نوجوان پر تشدد کے واقعے کا ڈراپ سین ہوگیا۔

پولیس کے مطابق متاثرہ نوجوان اور ملزم شاہ زین مری کے درمیان راضی نامہ ہوگیا ہے اور دونوں نے صلح کر کے بونڈ پیپر پر دستخط بھی کردیے ہیں۔

پولیس کے مطابق ڈیفنس میں شاہ زین مری اور برکت سومرو نے صلح کر کے راضی نامہ کرلیا۔

شاہ زین مری کے خلاف مقدمہ درج کرانے والے پی پی یوتھ ونگ کے مقامی عہدیدار برکت سومرونے راضی نامہ کرلیا۔

واضح رہے کہ 19 فروری کو بوٹ بیسن کے قریب مسلح افراد نے سرف گاڑی اوور ٹیک کرنے پر نوجوان کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بناکر اسپتال پہنچا دیا تھا۔ 

پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے 5 افراد کو گرفتار کیا جبکہ مرکزی ملزم شاہ زین موقع سے فرار ہوگیا a

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!