دعا ہے فیلڈ مارشل کی امن کی کوششیں کامیاب ہوجائیں، بلاول بھٹو
فیلڈ مارشل امن کی کوششیں کررہے ہیں دعا ہے کہ یہ کوششیں کامیاب ہوجائیں کیونکہ امن ہونا ضروری ہے۔
Webdesk
|
2 Jun 2026
گلگت بلتستان: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے امن کی کوشش کی کامیابی کی امید ظاہر کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ فیلڈ مارشل کی کاوشیں کامیاب ہوجائیں۔
گلگت بلتستان میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ ایران میں اسکول پر میزائل مار کر بچوں کو شہید کیا گیا اور لوگوں کی جانیں لی گئیں۔
بلاول بھٹو نے کہا کہ فیلڈ مارشل امن کی کوششیں کررہے ہیں دعا ہے کہ یہ کوششیں کامیاب ہوجائیں کیونکہ امن ہونا ضروری ہے۔
Comments
0 comment