دبئی بارش، مشکلات کا شکار پاکستانیوں کیلیے واٹس ایپ نمبر جاری

دبئی بارش، مشکلات کا شکار پاکستانیوں کیلیے واٹس ایپ نمبر جاری

واضح رہے کہ دبئی میں شدید بارشوں کے باعث نظام زندگی درہم برہم ہوگیا ہے، جبکہ فلائٹ شیڈول بھی متاثر ہوئے ہیں۔
دبئی بارش، مشکلات کا شکار پاکستانیوں کیلیے واٹس ایپ نمبر جاری

Webdesk

|

17 Apr 2024

متحدہ عرب امارات میں شدید بارشوں کے پیش نظر پاکستانی کسی بھی مشکل کی صورت میں درج ذیل نمبرز پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ دبئی میں شدید بارشوں کے باعث نظام زندگی درہم برہم ہوگیا ہے، جبکہ فلائٹ شیڈول بھی متاثر ہوئے ہیں۔


Abu Dhabi and Al Ain
Whatsapp: +971 50 124 8934
Call: +97124447800

Dubai and Northern Emirates.
Whatsapp: +971 4 397 3600
Call: +971566472721

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!