فائبرآپٹیکل کیبل کٹنے کے سبب انٹرنیٹ سروس متاثر

فائبرآپٹیکل کیبل کٹنے کے سبب انٹرنیٹ سروس متاثر

ساؤتھ ایسٹ ایشیا مڈل ایسٹ یورپ کیبل کوانڈونیشیا کیقریب کٹ لگے، آپٹیکل فائبر سب میرین کیبل پر پانچ کٹ لگے۔
فائبرآپٹیکل کیبل کٹنے کے سبب انٹرنیٹ سروس متاثر

Webdesk

|

26 Apr 2024

سنگاپور سیپاکستان اوریورپ کوملانیوالی فائبرآپٹیکل کیبل کٹ گئی، جس کے سبب انٹر نیٹ سروس متاثر ہوگئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ساؤتھ ایسٹ ایشیا مڈل ایسٹ یورپ کیبل کوانڈونیشیا کیقریب کٹ لگے، آپٹیکل فائبر سب میرین کیبل پر پانچ کٹ لگے۔

ذرائع کے مطابق  آپٹیکل فائبر کیبل کو ٹھیک ہونے میں وقت لگے گا۔آپٹیکل فائبر کیبل کٹنے سے مشرقی سمت سے آنے والی انٹرنیٹ سروس متاثر ہوگئیں۔

ذرائع پی ٹی سی ایل کا کہنا ہے کہ مشرقی سمت سے آنے والی ٹریفک 10 فیصد سیبھی کم ہے، مشرقی سمت سے آنے والی انٹرنیٹ ٹریفک کو متبادل ذرائع پر شفٹ کردیا گیا ہے۔

پی ٹی سی ایل اور ٹرانس ورلڈ کی مشرقی سمت سے آنے والی ٹریفک متاثر ہوگئی ہے اور پاکستانی صارفین کو شام کے وقت میں انٹرنیٹ براؤز کرنے میں شدید مشکلات کا سامنا رہے گا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!