حکومت نے سرکاری ملازمین کو عید سے قبل تنخواہ دینے کا اعلان کردیا

2 hours ago

حکومت نے سرکاری ملازمین کو عید سے قبل تنخواہ دینے کا اعلان کردیا

ملازمین کو عیدالفطر کی چھٹیوں سے پہلے ہی تنخواہیں و پنشن ادا کر دی جائیں گی
حکومت نے سرکاری ملازمین کو عید سے قبل تنخواہ دینے کا اعلان کردیا

ویب ڈیسک

|

16 Mar 2026

حکومت نے سرکاری ملازمین کو عید سے قبل تنخواہ دینے کا اعلان کردیا۔

وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر وفاقی سرکاری ملازمین کو عید سے قبل تنخواہوں وپنشن کی ادائیگی کا فیصلہ کیا ہے۔

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ملازمین کو عیدالفطر کی چھٹیوں سے پہلے ہی تنخواہیں و پنشن ادا کر دی جائیں گی۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!