حکومت سندھ کا کراچی میں ہیوی گاڑیوں سے متعلق اہم فیصلہ

حکومت سندھ کا کراچی میں ہیوی گاڑیوں سے متعلق اہم فیصلہ

ہیوی ٹرمینل سے شہر میں ٹریفک دباؤ کم اور نظام بہتر ہوگا ۔
حکومت سندھ کا کراچی میں ہیوی گاڑیوں سے متعلق اہم فیصلہ

Webdesk

|

20 May 2026

سندھ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ نادرن بائی پاس پر ٹرکوں اور ٹرالرز کیلئے جدید ہیوی وہیکلز ٹرمینل تعمیر ہوگا۔

پورٹ سے نادرن بائی پاس تک خصوصی ہیوی وہیکل ٹریک بھی بنایا جائے گا جبکہ ہیوی ٹرمینل سے شہر میں ٹریفک دباؤ کم اور نظام بہتر ہوگا ۔

 شرجیل میمن نے کہا کہ سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی بورڈ اجلاس میں اہم ٹرانسپورٹ منصوبوں کی منظوری مل گئی ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!