کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش

کراچی کے مختلف میں رات 10 بجے کے قریب ہلکی اور تیز بارش ہوئی
کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش

Webdesk

|

29 Jul 2024

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا ۔

ذرائع کے مطابق کراچی کے مختلف میں رات 10 بجے کے قریب ہلکی اور تیز بارش ہوئی جس کے بعد موسم خوشگوارہو گیا ، شدید گرمی سے بلبلاتے ہوئے شہریوں کے چہرے کھل اُٹھے۔

کراچی کے علاقے موسمیات، صفورہ چورنگی، کراچی یونیورسٹی، نارتھ کراچی، اورنگی ٹان، آئی آئی چندریگر روڈ، صدر، گرومندر، بہادرآباد میں ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

اس کے علاوہ گزری، ڈیفنس، ڈی ایچ اے، نارتھ ناظم آباد، کلفٹن اور دیگر علاقوں میں بھی ہلکی اور تیز بارش کی اطلاعات سامنے آرہی ہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ چند روز میں مزید بارش کا امکان ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!