کراچی میں سرد ہواؤں کی انٹری، محکمہ موسمیات نے کیا کہا؟

کراچی میں سرد ہواؤں کی انٹری، محکمہ موسمیات نے کیا کہا؟

کراچی میں سرد ہوائیں چلنے سے سردی کی شدت بڑھ گئی
کراچی میں سرد ہواؤں کی انٹری، محکمہ موسمیات نے کیا کہا؟

Webdesk

|

17 Jan 2025

 کراچی:  شہر قائد میں سرد ہوائیں چلنے سے سردی کی شدت بڑھ گئی تاہم سرد ہواوں کا سلسلہ چند روز تک جاری رہے گا۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھرمیں شدید سردی کی لہربرقرارہے، کراچی میں سرد ہوائیں چلنے سے سردی کی شدت بڑھ گئی، شہر قائد کا کم سے کم درجہ حرارت دس سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، لیکن شدت آٹھ ڈگری تک محسوس کی گئی۔

کراچی میں شمال مشرقی سمت سے چلنے والی ہواں کے سبب سردی بڑھی تاہم سرد ہواؤں کا سلسلہ چند روز تک جاری رہے گا۔

صبح سویرے کراچی کے کچھ علاقوں میں ہلکی بارش بھی ہوئی تاہم شہر میں 25سے35کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتارسے تیز ہوائیں چلنے اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 25 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!