خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش

خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش

ہزارہ کالونی کے رہائشی وحید کی اہلیہ نے 6 بچوں کو جنم دیا ہے۔
خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش

Webdesk

|

19 Apr 2024

راولپنڈی کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں خاتون کے ہاں 6 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔

ہزارہ کالونی کے رہائشی وحید کی اہلیہ نے 6 بچوں کو جنم دیا ہے۔

نوزائیدہ بچوں میں 4 بیٹے اور 2 بیٹیاں شامل ہیں۔ہسپتال کے ذرائع کے مطابق 6 بچے اور ماں مکمل طور پر تندرست ہیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!