الیکشن جیت کر پاکستانیوں کے چوری شدہ 300 ارب روپے واپس لاؤں گا، بلاول بھٹو

الیکشن جیت کر پاکستانیوں کے چوری شدہ 300 ارب روپے واپس لاؤں گا، بلاول بھٹو

بلاول بھٹو کا ڈیرہ اسماعیل خان میں جلسے سے خطاب
الیکشن جیت کر پاکستانیوں کے چوری شدہ 300 ارب روپے واپس لاؤں گا، بلاول بھٹو

ویب ڈیسک

|

30 Jan 2024

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 8 فروری الیکشن جیتنے کے بعد پاکستانیوں کے چوری شدہ 300 ارب روپے واپس کردوں گا۔

ڈیرہ اسماعیل خان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پیپلز پارٹی کا انتخابی منشور پیش کرتے ہوئے عوام سے وعدہ کیا کہ پاکستانی عوام سے چوری کیے گئے 300 ارب روپے انہیں واپس کرائے جائیں گے۔

انہوں نے عوام پر زور دیا کہ وہ آئندہ عام انتخابات میں اپنی پارٹی کو منتخب کرکے نئے مستقبل، نئی سوچ اور نئے پاکستان کا انتخاب کریں،

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!