محکمہ تعلیم سندھ نے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

محکمہ تعلیم سندھ نے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

فیصلے کا اطلاق تمام نجی و سرکاری تعلیمی اداروں پر ہوگا۔
محکمہ تعلیم سندھ نے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

Webdesk

|

17 Dec 2024

کراچی : محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ سندھ بھرکے تعلیمی اداروں میں 21 دسمبر سے 31دسمبر تک تعطیلات ہوں گی۔

 نوٹی فکیشن کے مطابق فیصلے کا اطلاق تمام نجی و سرکاری تعلیمی اداروں پر ہوگا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!