ملک کے زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں 16 کروڑ 84 لاکھ ڈالر کا اضافہ

ملک کے زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں 16 کروڑ 84 لاکھ ڈالر کا اضافہ

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 9ارب 10کروڑ 33لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے،
ملک کے زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں 16 کروڑ 84 لاکھ ڈالر کا اضافہ

Webdesk

|

13 Jun 2024

اسلام آباد : ملک کے زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر می 16کروڑ 84لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 14ارب 38کروڑ 38لاکھ روپے پر آگئی، 7جون کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 60لاکھ ڈالر کم ہوئے۔

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 9ارب 10کروڑ 33لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے، کمرشل بینکوں کے ذخائر میں 17کروڑ 44لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق کمرشل بینکوں کے ذخائر 5ارب 28کروڑ 5لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!