ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

ڈیزل کی قیمت میں بھی 11 روپے تک کی کمی کا امکان ہے۔
ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

Webdesk

|

10 Mar 2025

اسلام آباد: عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کے بعد پاکستان میں بھی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔

ذرائع کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر میں 13سے15 روپے تک کمی ہوسکتی ہے، جبکہ ڈیزل کی قیمت میں بھی 11 روپے تک کی کمی کا امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ قیمتوں میں ردوبدول کے حوالے سے اوگرا اپنی سفارشات تیار کرے گا، قیمتوں میں ردوبدل کے حتمی فیصلے کے بعد وزارت خزانہ نوٹیفکیشن جاری کرے گا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!