مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور کے نکاح کی تصاویر سامنے آگئیں

مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور کے نکاح کی تصاویر سامنے آگئیں

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب گزشتہ روز جاتی امرا میں ہوئی
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور کے نکاح کی تصاویر سامنے آگئیں

Webdesk

|

13 Sep 2026

اسلام آباد: پنجاب کی وزیر اعلی مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز منظرِ عام پر آگئیں۔

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب گزشتہ روز جاتی امرا میں ہوئی، اس تقریب کو نجی خاندانی مہمانوں تک محدود رکھا گیا تھا۔

 

وزیراعلیٰ مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تصاویر  #NeoNews #BreakingNews #LatestUpdates #MahnoorSafdar #MaryamNawaz  #AzaanJabbar

نکاح کی تقریب میں مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف، وزیراعظم شہباز شریف، حسن نواز اور حسین نواز کے علاوہ شریف فیملی اور قریبی عزیز و اقارب نے شرکت کی۔

 

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی  تصاویر سامنے آگئیں۔ ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب جاتی عمرہ میں ہوئی، تقریب  میں مسلم لیگ

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور سینیئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب بھی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب میں شریک ہوئیں۔ماہ نور صفدر کا نکاح کاروباری شخصیت جبار خالد کے بیٹے اذان جبار سے ہوا ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!