پی ٹی آئی کو دھچکا، امام الحق ساتھی سمیت ٹریفک حادثے میں جاں بحق

پی ٹی آئی کو دھچکا، امام الحق ساتھی سمیت ٹریفک حادثے میں جاں بحق

مرحوم کی نماز جنازہ شانگلہ کے آبائی علاقے میں ادا کر دی گئی۔
پی ٹی آئی کو دھچکا، امام الحق ساتھی سمیت ٹریفک حادثے میں جاں بحق

Webdesk

|

17 Dec 2024

شانگلہ: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سوشل میڈیا شانگلہ کے سربراہ امام الحق اپنے ساتھی حق نواز خان سمیت مانسہرہ میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئے۔

 وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور، پی ٹی ائی رہنما الحاج سید فرین خان، شوکت یوسفزئی اور دیگر پارٹی رہنماؤں نے امام الحق کی ناگہانی موت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے پسماندگان سے دلی تعزیت کی ہے۔

مرحوم کی نماز جنازہ شانگلہ کے آبائی علاقے میں ادا کر دی گئی۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!