آصف زرداری نے صدارت سے استعفی دے دیا

آصف زرداری نے صدارت سے استعفی دے دیا

آصف علی زرداری نے الیکشن کمیشن کو تحریری استعفی ارسال کردیا
آصف زرداری نے صدارت سے استعفی دے دیا

ویب ڈیسک

|

2 May 2024

آصف علی زرداری نے صدر مملکت کا عہدہ سنبھالنے کی وجہ سے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے استعفی دے دیا۔

آصف زرداری نے تحریری استعفی بھیج کر الیکشن کمیشن آف پاکستان کو اپنے فیصلے سے بھی آگاہ کردیا۔

واضح رہے کہ آصف علی زرداری مارچ میں ملک کے 14 ویں اور دوسری بار صدر منتخب ہوئے جبکہ اس سے قبل 2008 سے 2013 تک بھی وہ ملک کے صدر رہ چکے ہیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!