اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان
اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری
Webdesk
|
4 Dec 2025
لاہور: محکمہ تعلیم پنجاب نے اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
جاری کئے گئے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پنجاب بھر میں موسم سرما کی چھٹیاں 22 دسمبر سے 10 جنوری تک ہوں گے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب کے تمام سرکاری اورپرائیوٹ اسکول 11 جنوری سے دوبارہ کھلیں گے۔
Comments
0 comment