اسلام آباد سے لاہور تک موٹروے شدید دھند کے باعث بند

اسلام آباد سے لاہور تک موٹروے شدید دھند کے باعث بند

سالٹ رینج کلر کہار سے اسلام آباد آنے کے لیے موٹروے اب بھی کھلی ہے۔
اسلام آباد سے لاہور تک موٹروے شدید دھند کے باعث بند

Webdesk

|

29 Dec 2024

لاہور: اسلام آباد سے لاہور تک موٹروے کو شدید دھند کے باعث بند کردیا گیا ہے۔

ترجمان موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ دھند کے باعث اسلام آباد سے لاہور تک موٹروے بند کر دی گئی ہے۔

ترجمان کا بتانا ہے کہ سالٹ رینج کلر کہار سے اسلام آباد آنے کے لیے موٹروے اب بھی کھلی ہے۔

ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق شدید دھند کیباعث ایم 4  ملتان سے فیصل آباد تک بند ہے جبکہ ایم 5 ملتان سیسکھر تک بند کردیا گیا ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!