سندھ میں تمام اسکولوں کے اوقات کار سے متعلق اہم اعلان

سندھ میں تمام اسکولوں کے اوقات کار سے متعلق اہم اعلان

فیصلے کا اطلاق سرکاری و نجی اسکولوں پر یکساں ہوگا۔
سندھ میں تمام اسکولوں کے اوقات کار سے متعلق اہم اعلان

Webdesk

|

25 Jan 2026

کراچی: سندھ بھر میں شدید سردی کی لہر کے باعث اسکول کے اوقات کار میں تبدیلی کے فیصلے میں توسیع کردی گئی۔

ترجمان محکمہ تعلیم سندھ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے سردی کے سبب اسکول صبح 9 بجے شروع کرنے کے فیصلے میں توسیع کردی ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ سندھ میں اسکول 4 فروری تک صبح 9 بجے کھلیں گے، فیصلے کا اطلاق سرکاری و نجی اسکولوں پر یکساں ہوگا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!