سی ڈی اے نے پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ سیل کر دیا

سی ڈی اے نے پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ سیل کر دیا

تجاوزات اور غیرقا نونی تعمیرات کو ختم کیا جا رہا ہے
سی ڈی اے نے پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ سیل کر دیا

Webdesk

|

24 May 2024

سی ڈی اے نے پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ سیل کر دیا، پی ٹی آئی سیکرٹریٹ پر موجود غیر قانونی تعمیرات کو ختم کر دیا گیا، پلاٹ پر بلڈنگ بائی لاز کی خلاف ورزے کرتے ہوہے اضافی منزل بھی تعمیر کی گئی تھی۔

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر بھی مرکزی سیکرٹریٹ کے باہر پہنچ گئیبلڈنگ بائی لاز کی خلاف ورزیوں ، غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات کے خاتمے کے لئے سی ڈی اے کا آپریشن، سیکٹر G-8/4 میں سیاسی جماعت کی طرف ایک پلاٹ پر قائم کی گئی۔

 تجاوزات اور غیرقا نونی تعمیرات کو ختم کیا جا رہا ہے، مزکورہ پلاٹ سرتاج علی نامی شخص کو الاٹ ہے، مذکورومہ پلاٹ سے ملحقہ اراضی پر قبضہ کر کے بڑے پیمانے پر تجاوزات قائم کی گئی ہیں۔

مذکورہ پلاٹ پر بلڈنگ بائی لاز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک اضافی منزل بھی تعمیر کی گء تھی۔مزکورہ مالک کی طرف سے متعدد دیگر خلاف ورزیاں بھی کی گئی ہیں۔

مذکورہ پلاٹ مالک کو متعدد بار خبردار کرنے کے ساتھ ساتھ نوٹسسز بھی جاری کئے جا چکے ہیں۔اس ضمن میں ایک نو ٹس 19نومبر 2020 کو جاری کیا گیا۔اسی طرح ایک اور نوٹس 22فروری 2021  کو جاری کیا گیا .

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!