وزیر اعلی کون ہوگا، کن جماعتوں سے بات ہوگی؟ عمران خان نے اعلانات کردیے

وزیر اعلی کون ہوگا، کن جماعتوں سے بات ہوگی؟ عمران خان نے اعلانات کردیے

عمران خان کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو
وزیر اعلی کون ہوگا، کن جماعتوں سے بات ہوگی؟ عمران خان نے اعلانات کردیے

ویب ڈیسک

|

13 Feb 2024

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے علی امین گنڈا پور کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد کردیا۔

 اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ مسلم لیگ (ن)، پیپلزپارٹی اور ایم کیوایم سےکوئی اتحادنہیں ہوگا۔

بانی پی ٹی آئی نے بتایا کہ قیادت کو ان کے جماعتوں کے علاوہ تمام جماعتوں سے بات کرنے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جن کو لے کر آئے ہیں وہ سب سے بڑے منی لانڈرر ہیں، انتخابات سے ملک میں معاشی استحکام آتا ہے لیکن ان انتخابات سے ملک میں معاشی عدم استحکام آئے گا ۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!