وزیراعلی سندھ کی دوڑ کا مقابلہ مراد علی شاہ نے جیت لیا

وزیراعلی سندھ کی دوڑ کا مقابلہ مراد علی شاہ نے جیت لیا

مراد علی شاہ تیسری بار وزارت اعلی کا حلف اٹھائیں گے
وزیراعلی سندھ کی دوڑ کا مقابلہ مراد علی شاہ نے جیت لیا

Webdesk

|

23 Feb 2024

پیپلز پارٹی کی جانب سے سندھ کی وزارت اعلیٰ کے لئے مراد علی شاہ کا نام فائنل کر لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق مراد علی شاہ سندھ کے نئے وزیر اعلیٰ ہوں گے، پارٹی قیادت آج ارکان کو اعتماد میں لے گی۔ 

پارٹی ذرائع کے مطابق مراد علی شاہ منگل کو تیسری بار وزیر اعلیٰ کے منصب کا حلف اٹھائیں گے۔ 

مراد علی شاہ نے نامزدگی پر پارٹی قیادت کا شکریہ ادا کیا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!