وزیراعظم کی فضل الرحمان سے ملاقات، سیاسی مسائل کی یقین دہانی

وزیراعظم کی فضل الرحمان سے ملاقات، سیاسی مسائل کی یقین دہانی

مولانا نے جمہوری اقدار کے لیے
وزیراعظم کی فضل الرحمان سے ملاقات، سیاسی مسائل کی یقین دہانی

ویب ڈیسک

|

13 Jun 2024

وزیراعظم شہباز شریف کی مولانا فضل الرحمان سے اہم ملاقات ہوئی ہے جس میں وزیر اعظم نے سیاسی مسائل کے باہمی تعاون سے حل کے لیے کمیٹی تشکیل دینے کی تجویز پیش کر دی۔

وزیراعظم محمد شہباز شریف مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر آمد پہنچ گئے۔ مولانا فضل الرحمان  نے وزیراعظم کی آمد کا خیر مقدم کیا۔

وزیراعظم نے مولانا فضل الرحمان کی خیریت دریافت کی اور کہا کہ آپ نے ہمیشہ جمہوری اقدار کی حفاظت کے لیے پر امن جدوجہد کو فروغ دیا ہے۔

وزیراعظم  نے مولانا فضل الرحمان کی دینی خدمات کی تعریف کی وزیراعظم نے سیاسی مسائل کے باہمی تعاون سے حل کے لیے کمیٹی تشکیل دینے کی تجویز پیش کر دی۔ ملاقات میں بجٹ پر تفصیلی بات چیت کی گئی ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!