16 Oct 2024
آج کاروباری روز کے دوران سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
گزشتہ روز ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی کمی آئی تھی۔
16 Oct 2024
ترکیے میں 6.1 شدت کا خوفناک زلزلہ
ترکیے کی ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی اتھارٹی(اے ایف اے ڈی)کے مطابق مشرقی صوبے ملاتیا میں 5.9 شدت کا زلزلہ آیا۔
16 Oct 2024
نائجیریا: آئل ٹینکر میں خوفناک دھماکے سے 94 ہلاک
حکام نے بتایاکہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک فیول ٹینکر سڑک پر الٹ گیا تھا
16 Oct 2024
بھارتی وزیر خارجہ بھارت روانہ، شاندار میزبانی پر حکومت پاکستان کا شکریہ
حکومت پاکستان کا شاندار میزبانی پر شکریہ، پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کا بھی بہت شکریہ۔
16 Oct 2024
طالب علموں کیلیے بڑی خبر، نیا گریڈنگ سسٹم متعارف
صوبے کے طلبہ کو پوزیشن کی دوڑ سے نکال دیا گیا
16 Oct 2024
بابر اعظم کی کامران غلام کیلئے کی گئی انسٹا اسٹوری وائرل
بابر نے انسٹاگرام اسٹوری پر کامران غلام کی تصویر شیئر کی
16 Oct 2024
فرانسیسی صدر نے نیتن یاہو کو آئینہ دکھادیا، تلخ جملوں کا تبادلہ
اسرائیل اقوام متحدہ کے فیصلوں کی پابندی کرے،یہ اقوامِ متحدہ کے فیصلوں کو نظر انداز کرنے کا وقت نہیں ہے۔
16 Oct 2024
بابا صدیق قتل کیس، ملزمان نے قتل سے پہلے یوٹیوب سے مدد لی
کیس میں اب تک گرفتار کیے گئے چار ملزمان میں سے دو نے یوٹیوب پر ویڈیوز دیکھ کر شوٹ کرنے کی مشق کی۔
16 Oct 2024
اسرائیلی شہر حیفا پر بڑا حملہ کرنے والے ہیں، حزب اللہ کا اعلان
اب حزب اللہ نے ایک بار پھر اعلان کیا کہ وہ لبنان اور لبنانی عوام کے دفاع کے لیے حیفا پر ایک اور بہت بڑا حملہ کرے گا۔
16 Oct 2024
لاڑکانہ میں پولیس اہلکار کی 18 سالہ بیٹی غیرت کے نام پر قتل
مقتولہ کو قبرستان میں نشانہ بنایا گیا
16 Oct 2024
طالبہ زیادتی کیس اچھالنے والوں کا تعلق ہمارے کالج سے نہیں، انتطامیہ
سوشل میڈیا پر جن طالب علموں نے مظاہرہ کیا ان میں سے کوئی کالج کا طالب علم نہیں ہے، منتظمین
16 Oct 2024
اسلام آباد کا محنت کش جو وی لاگر بن گیا
امین کا تعلق صوابی سے ہے جو ٹک ٹاک سے ماہانہ 6 لاکھ روپے تک کماتا ہے
16 Oct 2024
بھارتی وزیر خارجہ کی پاکستان کو شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد
بھارتی وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم نے مکمل تعاون کیا ہے
16 Oct 2024
ٹیکسی ڈرائیور نے سفر خوشگوار بنانے کیلیے منفرد اصول گاڑی پر چھپوا دیے
بھارتی نوجوان نے مسافروں پر زور دیا کہ وہ اپنا رویہ اپنی جیب میں رکھیں اور یاد رکھیں کہ ڈرائیور گاڑی کا مالک ہے