18 Aug 2026
ناراض بیوی کے نہ ماننے پر نوجوان نے سسرال میں فائرنگ کر کے لڑکی، ماں، باپ کو قتل کر کے خودکشی کرلی
25 سالہ ملزم کی چھ ماہ قبل شادی ہوئی تھی
18 Aug 2026
آپریشن سندور 2 ڈاکیومینٹری حقائق تبدیل نہیں کرسکتی، ترجمان پاک فوج
بھارت ایک سال میں بھی شکست تسلیم نہیں کرسکا، آئی ایس پی آر
17 Aug 2026
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ
پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 77 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے
17 Aug 2026
ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیش رفت، 4 افراد زیرحراست
زیرحراست افراد میں 3 مبینہ سہولت کار بھی شامل، دو نامزد ملزمان کیلیے چھاپے مارے جارہے ہیں
17 Aug 2026
پاکستانیوں کیلئے عالمی ملازمتوں کے دروازے کھل گئے
ان مواقع سے تعلیم، سائنس، ثقافت، انتظامیہ، فنانس، انجینئرنگ اور دیگر سماجی و انتظامی علوم سے وابستہ افراد فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
17 Aug 2026
امریکی اداکارہ ہیڈن پنیٹیئر 36 برس کی عمر میں چل بسیں
اداکارہ کی موت کی تصدیق ان کے ترجمان کی جانب سے کی گئی ہے۔
17 Aug 2026
اپنی فیڈ سے یوٹیوب شارٹس کو ڈس ایبل کس طرح کریں؟
ویسے تو مختصر ویڈیوز کافی افراد کو پسند ہوتی ہیں مگر ہر فرد ان کو پسند نہیں کرتا
17 Aug 2026
سیرین ایئر نے پاکستان میں تمام آپریشنز بند کردئیے
گزشتہ سال سے بند سیرین ایئر لائن دوبارہ اپنا فضائی آپریشن بحال نہ کرسکی
17 Aug 2026
والدہ نے اسلام قبول کر لیا تھا: شرمیلا ٹیگور کی بیٹی کا انکشاف
صبا پٹودی نے اپنے مذہب کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کا مذہب اسلام ہے اور وہ اس سے دلی وابستگی رکھتی ہیں
17 Aug 2026
ایران کسی صورت جوہری ہتھیار حاصل نہیں کر سکتا: ٹرمپ
ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنا امریکا کی ہمیشہ اولین ترجیح رہے گا۔
17 Aug 2026
رونالڈو نے ریٹائرمنٹ کا اشارہ دے دیا
رونالڈو نے یہ بات فیشن اور لائف اسٹائل میگزین ووگ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہی، جو اتوار کو شائع ہوا۔
17 Aug 2026
سابق اعلی سرکاری افسر سے 60 کلو سونا اور 20 ملین ڈالرز برآمد
عراق میں کرپشن کے بڑے اسکینڈلز کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں
17 Aug 2026
سعودی حکومت کا عمرہ ویزا کے لیے نئے قوانین کا اعلان
ہر نئے عمرہ سفر سے پہلے سروس پیکیج حاصل کرنا اور عمرہ پرمٹ لینا لازمی ہوگا۔
17 Aug 2026
امریکا سے معاہدہ طاقت کے ساتھ آگے بڑھا، دشمن کے سامنے سر نہیں جھکایا: ایرانی صدر
ایران نے امریکا کے ساتھ مفاہمتی یادداشت وقار، خوداعتمادی اور طاقت کے ساتھ حاصل کی۔
17 Aug 2026
سوتیلی بیٹی سے زیادتی کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار
ملزم نے شوہر سے ناراض ہوکر گھر آئی سوتیلی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔