14 Jul 2024
فیصل آباد: جعلی پیر نے 16سالہ لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنادیا
چک جھمرہ کی رہائشی خاتون نے اپنی 16 سالہ بیٹی کو چار ماہ قبل اپنے پیر کے گھر اس کی خدمت اور کام کاج کے لیے بھجوایا تھا۔
14 Jul 2024
مجسٹریٹ نے صنم جاوید کو ایف آئی اے کے مقدمے سے بری کردیا
پی ٹی آئی کی کارکن صنم جاوید رہائی کے بعد وکلا کے ہمراہ عدالت سے روانہ ہوگئیں۔
14 Jul 2024
امریکا،خاتون مسافر کا فلائیٹ اٹینڈنٹ پرحملہ، کپڑے پھاڑ ڈالے
ایک لڑکی نے اچانک فلائٹ اٹینڈنٹ پر حملہ کرکے اسے دانتوں سے کاٹاکو کاٹا
14 Jul 2024
نائجیریا میں اسکول کی عمارت گر گئی، 16 طلبا سمیت 22 افراد ہلاک
حکام کا کہنا تھا کہ 100 سے زائد افراد اب بھی ملبے تلے دبے ہوئے جن کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے
14 Jul 2024
توشہ خانہ کا نیا ریفرنس: بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کا جسمانی ریمانڈ منظور
توشہ خانہ کے نئے ریفرنس میں احتساب عدالت کے جج نے عمران خان اور بشری بی بی سے متعلق کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں کی۔
14 Jul 2024
سینٹرل جیل اڈیالہ راولپنڈی میں اسیر خاتون پراسرار حالت میں دم توڑ گئی
عبدل غفور انجم سپرینٹنڈنٹ سینڑل جیل اڈیالہ راولپنڈی کے مطابق ملزمہ کینسر کی مریضہ تھی
14 Jul 2024
اپر چترال: گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق
زخمی افراد کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ تشویش ناک حالت میں مبتلا 3 زخمیوں کو پشاور منتقل کر دیا گیا۔
14 Jul 2024
امریکا کے سابق صدور پر ہونے والے حملوں کی طویل تاریخ
یہی نہیں بلکہ اراکین کانگریس اور کئی ریاستوں کے گورنرز بھی حملوں کا نشانہ بنے ہیں۔
14 Jul 2024
بنگلا دیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز :شاہین آفریدی دستیاب ہوں گے یا نہیں؟
قومی فاسٹ بولر نے بنگلا دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے دستیابی ظاہر کردی ہے۔
14 Jul 2024
کوئی جھوٹی تعریفیں کرتا ہے تو چڑ ہوتی ہے، نادیہ خان
جب کوئی میری جھوٹی تعریفیں کرتا ہے تو مجھے یوں محسوس ہوتا ہے جسے میرے جسم پر کیڑے چل رہے ہوں۔
14 Jul 2024
کراچی میں آج رات بارش کا امکان
آئندہ 2 سے3 روز کے دوران شہر قائد میں درجہ حرارت میں مزید اضافے کا امکان ہے
14 Jul 2024
ٹرمپ پر فائرنگ کرنے والا حملہ آور کون تھا؟ شناخت ہوگئی
سابق امریکی صدر نے فائرنگ کے واقعے کے بعد بہاردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سے اپنے ہوش و حواس پر قابو رکھا اور عوام کی جانب مکا لہراتے ہوئے کہا فائٹ فائٹ فائٹ۔
14 Jul 2024
جیلوں میں گنجائش ختم ہونے پر قیدیوں کی رہائی کا فیصلہ
40 فیصد سزا مكمل كرنے والے قیدیوں كو رہا کرنے کا اعلان کردیا
14 Jul 2024
میٹا نے ٹرمپ پر عائد پابندیاں ختم کردیں
میٹا کی جانب سے ٹرمپ کے اکاؤنٹس پر پابندیاں عائد کی گئیں تھیں
14 Jul 2024
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فائرنگ، شدید زخمی
کانٹی پراسیکیوٹر کے مطابق سابق امریکی صدر ٹرمپ کو ایک گولی لگی تھی۔