























4 May 2025
اسپین سے گھوڑوں پر سفر حج ،شرکاسعودی عرب پہنچ گئے
اس کی منصوبہ بندی 35 سال سے کی جارہی تھی یہ خواب پورا ہوگیا
4 May 2025
سعودی عرب میں 17 ہزار سے زیادہ غیرقانونی تارکین گرفتار
مملکت میں دراندازی کی کوشش کرنے والے ایک ہزار 109 افراد کو بھی حراست میں لیا گیا
4 May 2025
نفرت کی سیاست سے کچھ نہیں ملے گا، فیصل قریشی
میرے بھارتی دوست بھی اس منفی مواد پر شرمندہ ہوتے ہیں
4 May 2025
سلمان خان کے خاندان سے متعلق اہم انکشاف
ایوناش گوریکر اور سلمان خان میں تعلق گرم جوشی سے بھرپور ہے
4 May 2025
پاک بھارت کشیدگی، مارکیٹوں میں اہم ادویات کی شدید قلت
ادویات مارکیٹ سے تقریبا غائب ہوچکی ہیں
4 May 2025
کراچی کا بڑا حصہ پانی سے چھٹے روز بھی محروم
جامعہ کراچی میں 84 انچ کی لائن پر مرمتی کام مکمل نہ ہو سکا
4 May 2025
قطر نے دہرے معیار پر اسرائیلی وزیراعظم کو آئینہ دکھا دیا
فلسطین میں کارروائیاں اسرائیل کا دہرا معیار ہے، وزیر خارجہ
4 May 2025
پاکستان پر حملے کی صورت میں بھارت کی 7 ریاستوں پر قبضہ کرلیا جائے، بنگلادیشی میجر جنرل
چین کے ساتھ فوجی تعاون پر بات چیت کرنا ضروری ہوگا، فضل الرحمان
4 May 2025
پک اپ اور منی بس میں تصادم سے درجن بھر سے زیادہ ہلاکتیں
حادثے میں متعدد زخمی، کچھ کی حالت تشویشناک
4 May 2025
بھارت میں اکاؤنٹ بلاک ہونے پر عدنان صدیقی کا دلچسپ ردعمل، میرا انسٹا ابھینندن بن گیا
عدنان صدیقی کے علاوہ متعدد اداکاروں کے اکاؤنٹس بلاک کیے گئے ہیں
4 May 2025
بھارتی پرچم والے بحری جہاز کے پاکستان میں داخلے پر پابندی
پاکستان نے یہ قدم جواب میں اٹھایا ہے
4 May 2025
ٹیکس ترمیمی آرڈیننس جاری، ایف بی آر کو بغیر اجازت بینک اکاؤنٹ سے پیسے نکالنے کا اختیار مل گیا
ایف بی آر کو کسی بھی جگہ ر ان لینڈ ریونیو کے افسران تعینات کرنے کا حق بھی مل گیا
4 May 2025
پاکستان نے آزاد کشمیر سے متعلق بھارتی پروپیگنڈے کو عالمی سطح پر بے نقاب کردیا
مقامی اور انٹرنیشنل صحافیوں کو لائن آف کنٹرول سے ملحقہ علاقوں کا دورہ کروایا گیا